انٹرنیشنلاہم خبریںپاکستان

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا ،عید الفطر کل بروز اتوار کو منائی جائے گی

Editor Arshad Mahmood Ghumman

 

سعودی سپریم کورٹ نے بھی عوام سے آج شوال کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔

مملکت میں چاند نظر آگیا جس کے بعد عید الفطر کل ہوگی۔ سعودی عرب کی سدیر اور تمیر رصدگاہ میں شوال کا چاند نظر آیا۔ دوسری جانب سعودی شاہی دیوان نے عید الفطر کا اعلان کردیا اور حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ مملکت میں شوال کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں۔

شاہی دیوان کے مطابق سعودی عرب میں عیدالفطر اتوار 30 مارچ کو منائی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button