اہم خبریں
- اہم خبریں

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نےکہا ہےکہ بلاول بھٹو کے اس بیان پرکہ 27 ویں ترمیم جبری اکثریت سےکی گئی ان کی نااہلی کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نےکہا کہ اگر ایک پارٹی کا لیڈر یہ کہےکہ میں نے دباؤ میں آکر آئینی ترمیم پر ووٹ دیا ہے تو اس بیان سے ان کی نااہلی بھی ہوسکتی ہے۔ رانا ثنا اللہ نےکہا کہ بلاول بھٹو 27 ویں ترمیم کے تحت بننے والے جوڈیشل کمیشن کے بینیفشری ہیں۔27 ویں ترمیم کے بعد جوڈیشل کمیشن بنا اور بلاول بھٹو بھی اس کے رکن ہیں۔بلاول نے ناراضی میں آج یہ باتیں کی ہیں، بلاول سندھ کی تقسیم کی بات پر ناراض ہوئے ہیں، وہاں واقعی ان کے لیے ایک مسئلہ ہے، ہمیں شروع سے پتا ہے سندھ کی تقسیم کی بات پر پیپلزپارٹی کے تحفظات ہیں۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور کا کہنا تھا کہ نئےصوبوں کی بحث ابھی پارلیمنٹ میں داخل نہیں ہوئی، پارلیمنٹ وہ جگہ ہے جہاں فیصلے ہونے ہیں کہ نئے صوبے بننے ہیں یا نہیں، نئےصوبوں کی بحث تو ابھی کابینہ میں بھی نہیں ہوئی، اگر ریفرنڈم ہونا ہے تو ریفرنڈم کا فیصلہ بھی پارلیمنٹ کوکرنا ہے، نئے صوبوں کا معاملہ پارلیمنٹ میں آئےگا تو اس پر سیر حاصل بحث ہوگی، اتفاق رائے سے ہی صوبے بنیں گے، ریفرنڈم کے ذریعے عوام کی رائےمعلوم کی جاسکتی ہے، اگرعوام کی رائے معلوم کرلی جائے تو کوئی حرج نہیں، عوام کی رائے سے سب کو رہنمائی مل سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان اور آزادکشمیر الیکشن میں ہماری تلخیاں تھیں، انھوں نے سب ختم کیں اور کہا اتفاق سے چلیں گے اس دن بھی یہ غصہ نہیں تھا۔فیصل کریم کنڈی بھی مولانا کے خلاف تقریریں کر رہے ہیں، بلاول بھٹو کو اس کا بھی نوٹس لینا چاہیے، فیصل کنڈی کے پی میں تمام سیاسی قیادت سے خود جا کر ملے ہیں مگر مولانا سے نہیں ملے، بلاول بھٹو کی باتوں کا ہم نے جواب دیا اس سے مراد یہ نہیں کہ دونوں جماعتیں آمنے سامنے آگئیں۔ اس موقع پر تحریک انصاف کے بیرسٹر عمیر نیازی نے سوال اٹھایا کہ اتنی بڑی بات ایک پارٹی چیف کر رہا ہے تو 27 ویں ترمیم کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے؟ عمیر نیازی کا کہنا تھا کہ مخصوص نشستوں سے متعلق ریویو پٹیشن فائل ہی ن لیگ، پیپلزپارٹی اور الیکشن کمیشن نےکی، بلاول بھٹو زرداری نے پورے نظام کی خرابی کی بات کی ہے، بلاول نےکہا کہ جو کچھ کیا گیا ہم نے غلط کیا ، پیپلزپارٹی یہ بات کرکے اس گناہ سے بری الذمہ نہیں ہوجاتی، پیپلزپارٹی نے یہ بات کرکے آج شریک لوگوں کو بے نقاب کیا۔
اسلام آباد(ٹی این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نےکہا ہےکہ بلاول بھٹو کے اس بیان پرکہ 27 ویں ترمیم جبری اکثریت سےکی گئی ان کی نااہلی کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔آباد…
مزید پرھیں -

-

-

-

-

-

-

-

-

پاکستان

انٹرنیشنل
- انٹرنیشنل

امریکی صدر ٹرمپ نے جلد ہی ایران پر دوبارہ حملہ کرنے کا اشارہ دے دیا
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جلد ہی ایران پر دوبارہ حملہ کرنے کا اشارہ دے دیا۔وائٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اشارہ دیا کہ امریکا جلد…
مزید پرھیں -

-

-

-

جرم وسزا
- پاکستان

فیصل آباد: معروف صنعتکار میاں ریحان اشرف کا مبینہ قاتل گرفتار
فیصل آباد(ٹی این آئی )فیصل آباد میں معروف صنعتکار میاں ریحان اشرف کے قتل میں ملوث مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم عمیر کو تکنیکی وسائل کی مدد سے شاہ کوٹ سے…
مزید پرھیں -

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

شہر شہر سے
- اہم خبریں

سمبڑیال: حلقہ این اے 74کی سیاست میں نیا موڑ!رانا شمیم اور محمد اسلم گھمن کی حلقہ میں دلچسپی؟
تحریر:ارشدمحمودگھمن سینئر صحافی! سمبڑیال حلقہ این اے 74کی سیاست میں نیا موڑ! ن لیگی سابق رکن قومی اسمبلی رانا شمیم احمد کی 2024 کے انتخابات میں شکست اور دیگر ن لیگی حلقوں میں سیاسی شعور…
مزید پرھیں -

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

شوبز
- اہم خبریں

اداکارہ سحر ہاشمی کی پروڈیوسرز کے رویے پر تنقید، فنکاروں کے معاوضوں میں تاخیر کا معاملہ اٹھا دیا
پاکستانی اداکارہ سحر ہاشمی نے ڈرامہ انڈسٹری میں فنکاروں کو درپیش مسائل پر خاموشی توڑتے ہوئے پروڈیوسرز کے غیر پیشہ ورانہ رویے پر سوالات اٹھا دیے۔ ڈرامہ سیریل ’ظلم‘ سے اداکاری کا آغاز کرنے والی…
مزید پرھیں -

-

-

-

کاروبار
- اہم خبریں

عوام کیلئے 15روپےفی لیٹر پیٹرول سستا کیا، 15 ارب کا بوجھ ریفائنریز پر آئے گا: علی پرویز ملک
اسلام آباد(ٹی این آئی)وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہاہے کہ عوام کیلئے 15روپےفی لیٹر پیٹرول سستا کیا ہے، تعاون کرنےپر ریفائنریز کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں، ایل این جی کے جہاز پر…
مزید پرھیں -

-

-

-

کھیل
- کھیل

ارکان پارلیمنٹ کو ہائیکورٹ آنے کا کہا تھا مگر کوئی نہیں آیا، سلمان اکرم راجا
اسلام آباد(ٹی این آئی)رہنما تحریک انصاف سلمان اکرم راجا کا کہنا ہے کہ گڑگڑا کر ارکان پارلیمنٹ کو ہائیکورٹ آنے کا کہا تھا مگر کوئی نہیں آیا۔ یہ بھی پتہ ہے کہ پانچ اگست کو…
مزید پرھیں -

-

-

-

صحت و تعلیم
- اہم خبریں

وزیراعظم نے بچے کو بچانے والی نرس رضیہ نورین کیلئے ستارہ خدمت، ایک کروڑ روپے انعام کی منظوری دیدی
اسلام آباد(ٹی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے سانحہ پمز کے دوران اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ایک بچے کو بچانے والی نرس کیلئے ستارہ خدمت کی منظوری دیدی جبکہ ایک کروڑ روپیہ انعام دینے کا…
مزید پرھیں -

-

-

-

فیچر کالمز
- اہم خبریں

اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کا اہم خطاب
لاہور(تحریرارشدمحمودگھمن)اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف نے اہم خطاب کئے، وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں اوورسیز پاکستا نیوں کے لئے مراعاتی پیکیج کا اعلان کیا…
مزید پرھیں -

-

-

-