شہر شہر سے

چوہدری شاہد اسحاق گھمن ایڈووکیٹ پیپلزپارٹی تحصیل سمبڑیال کےصدر اورشیخ طاہر دانش جنرل سیکرٹری نامزد

سید حسن مرتضیٰ جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی سنٹر ل پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے

سمبڑیال(ٹی این آئی) چوہدری شاہد اسحاق گھمن ایڈووکیٹ پیپلزپارٹی تحصیل سمبڑیال کےصدر اورشیخ طاہر دانش جنرل سیکرٹری نامزد ،نوٹیفکیشن جاری ۔ پاکستان پیپلزپارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کی ہدایت پر ضلعی قیادت کی مشاورت سے سابق ٹکٹ ہولڈر پی پی صدر چوہدری شاہد اسحاق گھمن ایڈووکیٹ کو صدر اورشیخ طاہر دانش کو تحصیل جنرل سیکرٹری ، عاکف مجید خان ایڈووکیٹ کو سینئر نائب صدر ،رائے خلیل احمد کھرل ایڈووکیٹ کو سیکرٹری اطلاعات نامزد کر کے سید حسن مرتضیٰ جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی سنٹر ل پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔
۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button