اہم خبریںپاکستان

نواز شریف کی آخری حکومت  جانےکی بڑی وجہ اس وقت کے آرمی چیف کو ایکسٹینشن نہ دینا تھی۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعوی کر دیا

C.E.O.Arshad Mahmood Ghumman

اسلام آباد (ٹی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا ہےکہ نواز شریف کی آخری حکومت  جانےکی بڑی وجہ اس وقت کے آرمی چیف راحیل شریف کو ایکسٹینشن نہ دینا تھی۔

نجی نیوز چینل کے ساتھ گفتگو میں  شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا کہ ہماری جانب سے راحیل شریف سے ایکسٹینشن اور بہت سے وعدے کیےگئے تھے۔

شاہد خاقان عباسی کے مطابق نواز شریف ایکسٹینشن نہ دینے کے معاملے پر  بالکل کلیئر تھے تاہم جب وعدے پورے نہ ہوئے توخرابی شروع ہوگئی، ڈان لیک بھی آگیا اور  پانامہ لیک بھی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button