اہم خبریںپاکستان

پی ٹی آئی کی رہنما منزہ حسن نےاستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیارکرلی

C.E.O.Arshad Mahmood Ghumman

لاہور (ٹی این آئی)ٹی آئی کی رہنما منزہ حسن نےاستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیارکرلی۔سابق رکن قومی اسمبلی منزہ حسن کی پیٹرن انچیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیرترین سےملاقات ہوئی،منزہ حسن نےملاقات کےدوران پارٹی میں شمولیت کااعلان کیا۔

منزہ حسن کا کہنا  تھاکہ ایک محب وطن پاکستانی کی طرح مجھے اپنی فوج پر فخر ہے، کوئی ایسی چیز جس سے ملک اور اداروں کو نقصان پہنچے افسوسناک ہے۔ ایک پاکستانی کی حیثیت سے ریاست کی بقاء ہمارا فرض ہے، میں خود کو تحریک انصاف سے الگ کرنے کا اعلان کرتی ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button