پاکستانشہر شہر سے

ایمپلائز ویلفیئر ایسویسی ایشن کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس زیرصدارت ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کمیٹی روم میں منعقد ہوا

Chief Editor Arshad Mahmood Ghumman

سیالکوٹ(ٹی این آئی) ایمپلائز ویلفیئر ایسویسی ایشن کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین صدارت کی ، اے ڈی سی جی سید اسد رضا کاظمی، مختلف برانچوں میں تعینات ملازمین نے شرکت کی ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین نے ایسویسی ایشن کے زیر اہتمام عمرہ کے لئے قرعہ انداز ی کی ، قرعہ خوش نصیبوں اعتزاز احسن اور افتخار احمد کے نام نکلا۔

 

ڈپٹی کمشنر نے قرعہ اندازی عمرہ کا پیکج حاصل کرنے والے ملازمین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ خوش نصیب ہیں کو مقدس سفر پر روانہ ہورہے ہیں۔ انہوں نے ایگزیکٹیو باڈی ایمپلائز ویلفئیر ایسوسی ایشن ڈی سی آفس سیالکوٹ کو سراہا اور کہا کہ انہوں نے یہ ایک اچھی روایت کی بنیاد رکھی ہے جسے مستقبل میں بھی اسی جذبے سے جاری رہنا چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button