اہم خبریںپاکستان

تحریک انصاف کے سرکردہ رہنما کا بہت بڑا فیصلہ،بلا حاصل کرنے کے لئے پھر سپریم کورٹ سے امیدیں وابستہ کرلیں؟

Chief Editor Arshad Mahmood Ghumman

اسلام آباد (ٹی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے اعلان کیا ہے کہ تمام تر تحفظات کے باوجود بلے کے نشان پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی میں جائیں گے۔نجی نیوز چینل سےگفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ بے شک لیول پلیئنگ فیلڈ کے حوالے سے ہم نے پٹیشن واپس لےلی ہے مگر پھر بھی بلے کے نشان پر نظرثانی میں جائیں گے۔

 

انہوں نے کہا کہ  تمام تر تحفظات کے باوجود اپنے انتخابی نشان بلے کیلئے سپریم کورٹ کے فیصلے پرنظرثانی میں جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button