اہم خبریںپاکستانجرم وسزا

عیدالفطر:صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں 6294 ٹریفک حادثات رپورٹ

Chief Editor Arshad Mahmood Ghumman

لاہور (بیورورپورٹ)عید الفطر کے گزشتہ 3 روز میں صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں 6294 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے جس کے نتیجے میں 32 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں تفصیلات کے مطابق ترجمان ریسکیو کے مطابق سب سے زیادہ ٹریفک حادثے لاہور میں پیش آئے جن کی تعداد 1082  ہے۔ پنجاب بھر میں موٹرسائیکل سواروں کے 6031 حادثات رپورٹ ہوئے، رکشوں کے 304 جبکہ کار کے 704 حادثات رپورٹ ہوئے ہیں۔تا ہم ریسکیو احکام کے مطابق پنجاب بھر میں ٹریفک حادثات کی زد میں آکر 32 افراد جاں بحق ہوئے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button