اہم خبریںپاکستانجرم وسزا

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا ایف بی آر کے اعلی افسران کے خلاف ایکشن پر دیگر افسران بھی بے چینی کا شکار ایکشن

Chief Editor Arshad Mahmood Ghumman

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی جانب سے ٹیکس چوری اور اسمگلنگ میں معاونت کرنے پر 12اہم افسران کو ایڈمن پول میں ڈالنے پر تبصرہ کرتے ہوئے ایف بی آرمیں خوف و ہراس کی فضا ہے۔

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس آئی ایف سی میں تیار کردہ فہرست میں کئی درجن بلکہ جونیئر افسران کو شامل کر کے یہ تعداد سینکڑوں تک پہنچ گئی ہے۔

 

 

تیار رپورٹ کے مطابق فہرست میں اچھی شہرت کے افسران کی کو ، اے(A) کیٹیگری میں شامل کیا گیا اور انھیں اہم عہدوں پر تعینات کیا جائے گا جبکہ سی کیٹیگری کے افسران اور اہلکاروں کو سرپلس پول میں رکھ کر ان کے خلاف تحقیقات کی جائیں گئی جبکہ بی کیٹیگری والوں کو غیر اہم عہدوں پر رکھ کر ان کی نگرانی کی جائے گی۔

وزیر اعظم کے ایکشن پر جنگ نے ایف بی آر کے نصف درجن اہلکاروں سے رابطہ کیا تو تمام نے وزیر اعظم کا ایکشن درست سمت میں اور قابل تعریف قرار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button