اہم خبریںپاکستانکاروبار

قومی خزانہ کو ٹیکس فراڈ سے اربوں روپے کا نقصان پہنچانے والا نیٹ ورک پکڑا گیا

Chief Editor Arshad Mahmood Ghumman

ایف بی آر نے بتایاکہ ایک کمپنی پر 10ارب، دوسری پر 11ارب69 کروڑ روپے ٹیکس فراڈ کے مقدمات درج کیے گئے۔

 

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ جعلی کمپنیاں اور جعلی انوائسز بنانے میں منظم گروپوں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا اور فنانشل مانیٹرنگ یونٹ نے بھی تحقیقاتی رپورٹس میں فراڈ ہونے کی تصدیق کی۔

ایف بی آر کے مطابق جعلسازوں کے احتساب سے اربوں روپے کے محصولات کی حفاظت یقینی بنائی جاسکے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button