اہم خبریںپاکستان

گورنر پنجاب نےپنجاب اسمبلی کا اجلاس گیارہ اگست دوپہر دوبجے طلب کرلیا

Chief Editor Arshad Mahmood Ghumman

لاہور(ٹی این آئی)پنجاب اسمبلی کا اجلاس 11 اگست کو طلب کر لیا۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس گیارہ اگست دوپہر دوبجے طلب کیا گیا، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے آئین کے آرٹیکل 109 کے سیکشن اے کے تحت حاصل اختیارات استعمال کرتے اجلاس طلب کیا، گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

اجلاس کی صدرات سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button