اہم خبریںپاکستانجرم وسزا

اڈیالہ جیل بانی تحریک انصاف سے ملاقاتوں کادن، ایڈووکیٹ مشال یوسفزئی،علیمہ خان کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی؟

Chief Editor Arshad Mahmood Ghumman

راولپنڈی (ٹی این آئی) اڈیالہ جیل راولپنڈی بانی پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتوں کا دن ،4وکلاء کو ملاقات کی اجازت مل گئی اور دو کو نہ مل سکی۔

 

ذرائع کے مطابق گیٹ نمبر 5سے تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات کیلئے لطیف کھوسہ،سمیر کھوسہ،علی عزیز بھنڈاری،عزیرکرامت بھنڈاری روانہ ہوئے۔ایڈووکیٹ مشال یوسفزئی،علیمہ خان کو ملاقات کی اجازت نہ ملی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button