اہم خبریںپاکستان

سپیکر پنجاب اسمبلی نے میڈیا افس کے گوہر مقصود سے ان کے بھائی، بھابھی اور محمد شاہد سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

Chief Editor Arshad Mahmood Ghumman

لاہور۔(ٹی  این آئی) سپیکر ملک محمد احمد خان نے میڈیا افس کے گوہر مقصود سے ان کے بھائی، بھابھی اور محمد شاہد سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔سپیکر ملک محمد احمد خان نے مرحومین کی روحوں کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور بلندی درجات کیلئے دعا کی۔ اس موقع پر سیکرٹری جنرل چودھری عامر حبیب میڈیا کوآرڈینیٹر راؤ ماجدعلی اور پروٹوکول آفیسر عظیم بٹ بھی موجود تھے۔ سپیکر نے اللہ تعالیٰ سے مرحومین کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل عطاء فرمانے کی دعا بھی کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button