اہم خبریںپاکستانجرم وسزا

تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران ڈی چوک گرفتار 145 ملزمان 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

Chief Editor Arshad Mahmood Ghumman

 

 

اےٹی سی کے جج طاہرعباس سپرانے جسمانی ریمانڈ پرمحفوظ فیصلہ سنایا اور  145 ملزمان کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

 

انسداددہشت گردی عدالت نے 17 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 4 دن کی توسیع کر دی۔پی ٹی آئی کے17 کارکنان کو 4روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش کیاگیاتھا۔

 

عدالت  نے پی ٹی آئی کے 8 ملزمان کو 10 دسمبر تک شناخت پریڈ کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔تحریک انصاف کارکنان کے خلاف تھانہ کھنہ میں مقدمہ درج ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button