اہم خبریںپاکستان

وزیراعلی پنجاب کی صوبہ بھر میں تعلیم کے فروغ کیلئے اقدامات کو دنیا بھر میں سراہا جارہا ہے:ذیشان ملک

Chief Editor Arshad Mahmood Ghumman

لاہور (ٹی این آئی)معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب برائے سیاسی امورذیشان ملک کا گورئمنٹ گرلز ہائی سکول آرائیاں، تحصل رائے ونڈ کادورہمعاون خصوصی نے سکول کی جدید تقاضوں سے اہم آہنگ کمپوٹر لیب کا افتتاح کیا،افتتاح کے موقع پراسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر زینب ،شہزاد نذیر سندھو سمیت دیگر حکام کی بھی شرکت

 

معاون خصوصی ذیشان ملک نے کہا وزیراعلی مریم نواز کے وژن کے مطابق بچیوں کی جدید تعلیم اولین ترجیح ہے،قوم کی بیٹیاں ہمارا مستقبل ہیں،پنجاب حکومت تعلیمی اداروں میں ہونہار بچوں میں وظائف اور لیپ ٹاپ سمیت دیگر سہولیات فراہم کررہی پے،

 

ذیشان ملک نے کہاوزیراعلی پنجاب کی صوبہ بھر میں تعلیم کے فروغ کیلئے اقدامات کو دنیا بھر میں سراہا جارہا ہےصوبے کے تمام سکولزمیں جدید تقاضوں کے عین مطابق کمپیوٹر لیب کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button