اہم خبریںپاکستان

زوال کا رخ ترقی کی طرف موڑ دیا ہے،معاشی اشاریوں کی بہتری پاکستان کی بہتری ہے: سابق وزیراعظم نواز شریف کا ارکان پنجاب اسمبلی سے گفتگو

Chief Editor Arshad Mahmood Ghumman

لاہور(ٹی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے پنجاب اسمبلی کے ارکان کی ملاقات

 

ملاقات کرنے والے اراکین اسمبلی کا تعلق ننکانہ صاحب، شیخو پورہ، قصور، اوکاڑہ اور پاکپتن ڈویژن سے تعلق تھا

 

ارکان اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ زوال کا رخ ترقی کی طرف موڑ دیا ہے،معاشی اشاریوں کی بہتری پاکستان کی بہتری ہے،

 

انہوں نے مزید کہا کہ معیشت میں بہتری لا کر ایک بار پھر پاکستان سنوار رہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button