
اہم خبریںپاکستانصحت و تعلیم
وزیر اعلٰی پنجاب میم نواز کا دورہ میو ہسپتال، ناقص کارکردگی پر سی ای او اور ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا،
ایڈیٹر:ارشدمحمودگھمن
لاہور (ٹی این آئی)وزیر اعلی پنجاب نے دورہ میو ہسپتال میں سی ای او اور ایم ایس تبدیل ہٹا دیے ، نئے سی ای اور ایم ایس کو تعینات کردیا
میو ہسپتال کے سی ای او پروفیسر احسن نعمان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ،میو ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر فیصل مسعود بھی تبدیل کر دیئے گئے ۔
پروفیسر ہارون حامد میو ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات کردیے گئے ، ڈاکٹر احتشام الحق نئے ایم ایس میو ہسپتال تعینات کر دیئے گئے