اہم خبریںپاکستان

پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا بھیس بدل کر اسپتالوں کا دورہ

Editor Arshad Mahmood Ghumman

مریم اورنگزیب نے جناح اسپتال اور چلڈرن اسپتال کا دورہ کیا اور عام شہری کی طرح اسپتال کےمختلف کاؤنٹرز پرگئیں۔

صوبائی وزیر نے  وارڈزکا معائنہ کیا اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا۔ انہوں نےڈاکٹروں اور طبی عملےکی دستیابی کا جائزہ بھی لیا۔

مریم اورنگزیب نےمریضوں کے لواحقین سے ادویات کی مفت فراہمی اور علاج سے متعلق بھی  پوچھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button