اہم خبریںپاکستانجرم وسزا

ایف آئی اے کا سائبر ونگ ختم کرکے نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی فعال

Editor Arshad Mahmood Ghumman

اسلام آباد (ٹی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) کا سائبر ونگ ختم کرکے نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی فعال کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے نے سائبر ونگ ختم کردیا اور نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی فعال کر دی گئی۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے سائبر ونگ کا تمام عملہ اب این سی سی آئی اے کے ماتحت کام کرے گا اور سائبر ونگ کے مقدمے این سی سی آئی اے کو منتقل کر دیے گئے۔

پولیس گریڈ بیس کے افسر وقار الدین سید کو ڈی جی نیشنل سائبرکرائم ایجنسی تعینات کر دیا گیا، جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری ہو گیا ہے، وقارالدین سید ایف آئی اے میں خدمات سرانجام دے رہے تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button