شہر شہر سے
مسلم لیگ ن سیالکوٹ خواتین ونگ کے زیراہتمام موٹروے سانحہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
سیالکوٹ(ٹی این آئی )مسلم لیگ ن سیالکوٹ خواتین ونگ کے زیراہتمام
سیالکوٹ کچہری میں موٹروے سانحہ کے واقعہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ .
ملزموں کی جلد گرفتاری کا مطالبہ اور شرمناک واقعہ کی پرزور مذمت.
