اہم خبریں

لاہور میں ایکسائز انسپکٹر نعیم انجم دفتر میں ہارٹ اٹیک کے باعث دم توڑ گیا

Editor Arshad Mahmood Ghumman

لاہور (ٹی این آئی) لاہور میں ایکسائز انسپکٹر نعیم انجم دفتر میں ہارٹ اٹیک کے باعث دم توڑ گیا، ایکسائز انسپکٹر نعیم انجم کو دفتر میں طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا ، نعیم انجم علی ایکسائز کمپلیکس لاہور میں تعینات تھا.

ایکسائز انسپکٹر نعیم انجم دفتر میں ہارٹ اٹیک کے دم توڑ گئے۔نعیم انجم علی کمپلکس میں پروفیشنل ٹیکس مین تعینات تھے۔اچانک دفتر میں طبعیت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا، نعیم انجم راستے میں ہی دم توڑ گئے۔

ڈی جی ایکسائز عمرشیر چٹھہ نے متعلقہ ای ٹی او اور ڈائریکٹر کو نعیم انجم کے تجہز وتکفین کے لئے فیملی کے ساتھ رابطے میں رینے کاحکم دے دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button