اہم خبریںجرم وسزا

علیمہ  خان کی اڈیالا جیل کے  باہر  میڈیا ٹاک کے دوران  بدمزگی،صحافی کے سوال پوچھنے پر  پی ٹی آئی کارکنوں صحافیوں کو گالم گلوچ اور ہاتھا پائی

صحافیوں نے پی ٹی آئی کارکنان کے رویے کے خلاف علیمہ خان کی میڈیا ٹاک کا بائیکاٹ کردیا۔

راولپنڈی(ٹی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن  علیمہ  خان کی اڈیالا جیل کے  باہر  میڈیا ٹاک کے دوران  بدمزگی کا  واقعہ  پیش آیا ہے۔ علیمہ خان کی اڈیالا جیل کے باہر میڈیا ٹاک کے دوران  پی ٹی آئی کارکنان نے صحافیوں کے ساتھ ہاتھا پائی  کی اور گالم گلوچ بھی کی۔صحافی کے سوال پوچھنے پر  پی ٹی آئی کارکنوں نے صحافیوں کے ساتھ ہاتھا پائی کی اور گالم گلوچ کی۔صحافیوں نے پی ٹی آئی کارکنان کے رویے کے خلاف علیمہ خان کی میڈیا ٹاک کا بائیکاٹ کردیا۔

صحافیوں کی جانب  سے بائیکاٹ کرنے  پر  پی ٹی آئی کارکنوں  نے صحافی پر مزید تشدد کیا اور دیگر صحافیوں کو  دھکے بھی دیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button