رام گوپال ورما کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کا گانا ’رنگیلا رے‘ بےحد مشہور ہوا تھا۔ حالیہ ویڈیو میں ارمیلا آسمانی اور سفید رنگ کے شارٹ فراک زیب تن کی ہوئی ہیں اور اس گانے پر ڈانس کرتی دکھائی دے رہی ہیں