
لاہور(ٹی این آئی)لاہورموٹروےپرچلتی گاڑی میں اچانگ آگ لگ گئی۔ ترجمان کے مطابق آگ لگنےکا واقعہ محمودبوٹی ٹال پلازہ کےمقام پرپیش آیا،موٹروےپولیس نےاطلاع ملتےہی موقع پرپہنچ کرآگ بجھائی۔
ترجمان نے بتایا کہ موٹروےپولیس نےکارکوجلنےسےبچالیا اورمسافربھی محفوظ رہے۔
