اہم خبریںجرم وسزا

فیکٹری ایریاکےعلاقےسے3سالہ بچہ اغوا ,سی سی ڈی پولیس نےصائم کوچندگھنٹوں میں بازیاب کروالیا

سی سی ڈی ڈیفنس نے3سالہ صائم کوڈھونڈنکالا،ملزم کارروائی کےخوف سےبچےکوچھوڑکرفرارہوگیا۔

لاہور(ٹی این آئی)فیکٹری ایریاکےعلاقےسے3سالہ صائم اغوا ,سی سی ڈی پولیس نےبچےکوچندگھنٹوں میں بازیاب کروالیا. سی سی ڈی ذرائع   کے مطابق سی سی ڈی ڈیفنس نے3سالہ صائم کوڈھونڈنکالا،ملزم کارروائی کےخوف سےبچےکوچھوڑکرفرارہوگیا۔

سی سی ڈی ذرائع  نے بتایا کہ بچےکےاغواکی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آ گئی  ہے،تھانہ فیکٹری ایریا میں والد کی مدعیت میں مقدمہ بھی درج ہوا،مفرور ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا جا رہا ہے۔سی سی ڈی ڈیفنس نے مغوی بچےکو والدین کے حوالے کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button