اہم خبریںپاکستان

جاتی امرا میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت امن وامان کی صورتحال پر اجلاس

پنجاب کی امن و امان کی صورتحال سمیت  منشیات فروشوں کیخلاف شروع کیےگئےکریک ڈاؤن کاجائزہ لیاگیا ۔

لاہور(ٹی این آئی)جاتی امرا میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت امن وامان کی صورتحال پر اجلاس منعقد ہوا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں  چیف سیکرٹری پنجاب، آئی جی پنجاب، ہوم سیکرٹری پنجاب نے شرکت کی۔اجلاس میں سینیٹر پرویز رشید،سہیل ظفر چٹھہ،سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ  نےبھی شرکت کی۔

اجلاس میں   پنجاب کی امن و امان کی صورتحال سمیت  منشیات فروشوں کیخلاف شروع کیےگئےکریک ڈاؤن کاجائزہ لیاگیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button