انٹرنیشنلاہم خبریںپاکستان

پاکستان کا کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی سخت مخالفت کا اعادہ

پاکستان نے کسی بھی صورت میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی سخت مخالفت کا اعادہ کیا ہے۔

پاکستان کا کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی سخت مخالفت کا اعادہ

March 11, 2026

اسلام آباد(ٹی این ائی):پاکستان نے کسی بھی صورت میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی سخت مخالفت کا اعادہ کیا ہے۔

اس مؤقف کا اظہار اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب، سفیر عثمان جدون نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن کی عالمی سطح پر توثیق اور اس کے مکمل، مؤثر اور بلاامتیاز نفاذ کے مطالبے کی حمایت کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button