پاکستان

بھرپورمیزبانی اورمہم جوئی کے بے پناہ مواقع کیساتھ سیاحوں کے منتظرہیں' ذوالفقار بخاری

لاہور(ٹی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندرپارپاکستانیوں اورانسانی وسائل سیدذوالفقارعباس بخاری نے کہاہے کہ کوروناوائرس کی وبا ء کے منفی اثرات کے باوجود ملک میں سیاحت کاشعبہ بحالی کی طرف گامزن ہے۔
ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہاکہ عالمی سفراورسیاحت کی صنعت نے ایسا براوقت کبھی نہیں دیکھاتھا جو اس وبا ء کے دوران دیکھاگیا۔انہوں نے کہاکہ بھرپورمیزبانی اورمہم جوئی کے بے پناہ مواقع کے ساتھ ہم پھرسیاحوں کے منتظرہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button