اہم خبریںپاکستان

وزیراعلیٰ سندھ کا بلدیہ مواچھ گوٹھ میں عمارت گرنے کے واقعے کا نوٹس

کراچی(ٹی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بلدیہ مواچھ گوٹھ میں عمارت گرنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔مراد علی شاہ نے ضلعی انتظامیہ اور  ریسکیو اداروں کو فوری کارروائی کی ہدایت کی ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق بلدیہ مواچھ گوٹھ کے قریب دیوار گرنے سے 11 افراد جاں بحق ہوئے۔

اس سلسلے میں ایس ایس پی کیماڑی سنگھار ملک نے کہا کہ دوسری منزل کی چھت پہلی منزل پر گری، یہ رہائشی عمارت نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button