اہم خبریںکاروبار

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 81 ڈالر کم ہوکر 4686 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

کراچی(ٹی این آئی) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی دیکھی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 8100 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا  4لاکھ 91ہزار 362 روپے کا ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 6ہزار 945 روپے کم ہوکر 4لاکھ21ہزار 263 روپے کا ہوگیا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 81 ڈالر کم ہوکر 4686 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button