انٹرنیشنلاہم خبریں

اسرائیلی علاقے دیمونا پر کامیاب ایرانی حملہ، دفاعی حلقوں کا اظہار حیرت

ویب ڈیسک

برطانوی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے دیمونا کے علاقے میں ایران کے کامیاب حملوں نے دفاع حلقوں کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔ اسکائی نیوز کے تجزیے میں کہا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے واحد ایٹمی پلانٹ کے قریب اس نوعیت کے حملے غیر معمولی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی اس حساس ترین تنصیب کے گرد انتہائی مضبوط اور جدید دفاعی نظام نصب ہے تاہم اس کے باوجود قریب تک میزائل پہنچ جانا ایک بڑ دھچکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button