اہم خبریںپاکستان

صیہونی اور امریکی حکمران ھر نئے دن کے ساتھ ھزیمت کیطرف بڑھ رھے ھیں۔خواجہ سعدرفیق

عالمی بدمعاشوں کی جھنجھلاھٹ شکست میں بدل رھی ھے۔

لاہور(ٹی این آئی)سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا پہ کہ صیہونی اور امریکی حکمران ھر نئے دن کے ساتھ ھزیمت کیطرف بڑھ رھے ھیں ۔ انہوں نے کہا ہےایران پر وحشیانہ حملوں  اور  اعلٰی  ایرانی قیادت کی شھادت نے ایرانیوں میں ایک نیا جذبہ پھونک دیا ھے ۔
انہوں نے کہا ہے کہ غزہ اور ایران پر  عالمی صیہونی امریکی اتحاد کے حملوں نے نہ صرف شیعہ سنی کا تفرقہ مٹا دیا بلکہ عالمی ضمیر کو بھی جھنجوڑا  ھے ،انہوں نے مزید کہا ہےعالمی بدمعاشوں کی جھنجھلاھٹ شکست میں بدل رھی ھے ،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button