اہم خبریںشہر شہر سے

سیالکوٹ: تیز رفتار کار کھڑی بس سے ٹکرا گئی، 5 افراد جاں بحق

سیالکوٹ (ٹی این آئی)سیالکوٹ میں ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کےمطابق حادثہ سیالکوٹ کے علاقے پسرور روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار کار کھڑی بس سے ٹکرا گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ حادثے میں کار سوار 5 افراد موقع پرجاں بحق ہوگئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا جن کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button