انٹرنیشنلاہم خبریں

اصفہان دھماکوں سے گونج اٹھا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی

ویب ڈیسک

اسرائیلی فوج نے  تہران میں میزائل بنانے والی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی فوج نے تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ تقریباً 40 اسلحہ سازی اور تحقیقاتی مراکز پر حملے کیے ہیں۔

 

ادھر اصفہان میں شدید دھماکوں کی ویڈیو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے بھی شیئر کردی۔اس حوالے سے امریکی اخبار کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم سے اسلحہ ذخائر کو نشانہ بنایا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button