
امریکی اور اسرائیلی فوج کے ایران پر حملے جاری ہیں، ایران کے پیٹروکیمیکل تنصیبات پر حملے میں 5 افراد شہید جبکہ 170 زخمی ہوگئے۔ امریکا نے ایران کا شاہ کار اسپورٹس اسٹیڈیم بھی تباہ کردیا، اس اسٹیڈیم میں تاریخ ساز میچز ہوا کرتے تھے تاہم اب یہاں ہر طرف تباہی پھیلی ہوئی ہے۔
