اہم خبریںپاکستان

حکومت پنجاب نے کمشنر فیصل آباد راجہ جہانگیر انور کو سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیوپنجاب تعینات کر دیا

محکمہ سروس نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے

لاہور(ٹی این آئی)حکومت پنجاب نے پانچ افسران کے تبادلے کر دئے،کمشنر فیصل آباد راجہ جہانگیر انور کو سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیوپنجاب تعینات کر دیا گیا،

جبکہ مسرت جبیں کو کمشنر فیصل آباد تعینات
اورعرفان علی کاٹھیہ کمشنر بہاولپور تعینات۔
محمد طاہر ڈی جی پی ڈی ایم اے تعینات۔
محکمہ سروس نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button