اہم خبریںپاکستان

8 کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا

جہاز 2 سے 3 روز میں کراچی بندرگاہ پہنچے گا،  جہاز پر 8 کروڑ لیٹر ڈیزل موجود ہے

اسلام آباد (ٹی این آئی)8 کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا۔ایرانی پاسداران انقلاب نے ایک اور پاکستانی جہاز کو ہرمز سے گزرنے کی خصوصی اجازت دیدی، پاکستانی بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرنےکے بعد خلیج عمان میں داخل ہوگیا۔

پی این ایس سی ذرائع کے مطابق جہاز 2 سے 3 روز میں کراچی بندرگاہ پہنچے گا،  جہاز پر 8 کروڑ لیٹر ڈیزل موجود ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button