انٹرنیشنلاہم خبریں

ابوظبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل

ویب ڈیسک

ابوظبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی۔سفارت خانے  کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل کی گئی ہے۔سفارت خانے کے مطابق تکنیکی خرابی کے باعث پاسپورٹ پراسیسنگ روک دی گئی ہے۔

سفارت خانے نے  ابوظبی میں بسے پاکستانی شہریوں کو پاسپورٹ کیلئے آن لائن درخواست دینے کی ہدایت کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button