اہم خبریںپاکستان

پنجاب کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان، آغاز 22 مئی سے ہوگا

وزیر تعلیم پنجاب نے کہا کہ گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد اسکول 24 اگست کو کھلیں گے۔

لاہور(ٹی این آئی) حکومت پنجاب نے اسکولوں میں موسم گرما کی 3 ماہ کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نےصوبے میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیاں 22 مئی بروز جمعہ سے شروع ہوں گی۔

وزیر تعلیم پنجاب نے کہا کہ گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد اسکول 24 اگست کو کھلیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button