انٹرنیشنلاہم خبریں

ایران امریکا کو پسپائی اور ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرے گا: ایرانی عہدیدار

ویب ڈیسک

ایرانی سپریم لیڈر کے ملٹری سیکرٹری محسن رضائی نے سوشل میڈیا پر ایک سخت بیان جاری کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر طنز کیا ہے، جنہوں نے پہلے فوجی حملے کی “ڈیڈ لائن” دی اور پھر خود ہی اسے منسوخ کر دیا۔

محسن رضائی نے لکھاکہ  ایرانی قوم اور حکام کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنے کی یہ ایک لاحاصل امید تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ  طاقتور مسلح افواج کی آہنی مٹھی اور عظیم ایرانی قوم امریکا کو  پسپائی اور ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button