اہم خبریںپاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی اوز کو عیدالاضحی کے پیش نظر پر بسوں اور اڈوں کی چیکنگ کا حکم

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی اوورچارجنگ کرنے والی بس کا روٹ پرمٹ اور بس سٹینڈ کااجازت نامہ منسوخ کرنے کی ہدایت

لاہور(ٹی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی اوز کو عیدالاضحی کے پیش نظر پر بسوں اور اڈوں کی چیکنگ کا حکم
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کااوور چارجنگ کے سدباب کے لئے ہر بس اور بس سٹینڈ پر کرایہ نامہ آویزاں کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی اوورچارجنگ کرنے والی بس کا روٹ پرمٹ اور بس سٹینڈ کااجازت نامہ منسوخ کرنے کی ہدایت عید الاضحی کے موقع پر فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر چلنے والی ٹرانسپورٹ بند کرنے کی ہدایت
وزیراعلی مریم نوازشریف کا محکمہ ٹرانسپورٹ اور انتظامیہ کو مسافروں کی اوور لوڈنگ پر پابندی یقینی بنانے کا حکم
وزیراعلی مریم نواز شریف کی بس سٹینڈ پر ٹھنڈے پانی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

محکمہ ٹرانسپورٹ نے مسافروں کی شکایات کے ازالہ کے لئے 1071ہیلپ لائن قائم کردی
مسافر اوور چارجنگ سے متعلق ہیلپ لائن 1071 پر کال کرسکتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button