
اسلام آباد(ٹی این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سینیئر سیاسی راہنما چوہدری نثار علی خان کی رہائش گاہ آمدوزیراعظم کا چوہدری نثار علی خان کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار افسوسوزیراعظم کی مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور اہل خانہ کے لیے صبر و استقامت کی دعاوزیراعظم نے چوہدری نثار علی خان کی عیادت بھی کی
ملاقات میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ بھی موجود تھے
