
لاہور (ٹی این آئی)ذرائع سے معلوم ہوا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نوازشریف کے بیرون ملک کے دورے پر جانا اور وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کا آپریشن ہونا محض ایک اتفاق؟
مگر سیاسی حلقوں میں مخالفین جماعتوں میں طرح طرح کی چہ میگوئیاں جنم لینے لینے لگی ہیں ؟
ذرائع کے ن لیگ کے کچھ راہنماؤں میں حمزہ شہباز کو پنجاب میں ن لیگ کا صوبائی صدر بنانے کا طول پکڑنے نے لگا تھا بعد میں اچانک خاموشی چھا گئی بعض حلقوں میں مطابق حمزہ شہباز کو پنجاب کا صدر بنانے پر پنجاب کی اہم شخصیت اور ن لیگ کے اہم عہدیدار کی مبینہ مخالفت کے باعث نذر فیصلہ موخر کیا گیا تھا،
تاہم نوازشریف کے بیرون ممالک جانا اور مریم نواز کے آپریشن کے باعث مخالفین، سیاسی حلقوں میں طرح طرح سیاسی تبصرے زیر غور ہیں؟
