اہم خبریںپاکستان

6ارب37 کروڑ میگا سیوریج منصوبہ سمبڑیال التواء کا شکار؟

7کروڑ پاکستان ریلویز نے این او سی کیمد میں وصول کر لئے؟

سیالکوٹ (ٹی این آئی)وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کا احسن اقدام، سیالکوٹ حلقہ این اے 74سمبڑیال میں سیوریج کے میگا منصوبے کی 6ارب 37 کروڑ کی منظوری، منصوبہ شروع ہوتے ہی 7کروڑ پاکستان ریلویز نے این او سی کے نام پر وصول کر لئے 167 کروڑ کے ٹینڈرز جاری ہونے کے باوجود منصوبہ ابھی تک التوا کا شکار ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button