انٹرنیشنلاہم خبریں

اگر دشمن نے معاہدے یا مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی کی تو فوری اور سخت ردِعمل دیا جائے گا: ایرانی فوج

ویب ڈیسک

اگر دشمن نے معاہدے یا مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی کی تو فوری اور سخت ردِعمل دیا جائے گا: ایرانی فوج

ایران کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے نفاذ کے دوران مسلح افواج کی تیاری کی سطح پہلے سے کہیں زیادہ برقرار رکھی جائے گی۔

ایرانی فوج کے ترجمان کے مطابق معاہدے کی مدت کے دوران ایران اپنی دفاعی صلاحیتوں میں مزید اضافہ کرے گا۔

ترجمان نے خبردار کیا کہ اگر دشمن نے معاہدے یا مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی کی تو ایران فوری اور سخت ردِعمل دے گا اور خطے میں فوجی صورتحال کو معاہدے سے پہلے والی حالت میں واپس لے جایا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button