اہم خبریںپاکستان

5 ہزارکے نوٹ پر قائداعظم کیساتھ نواز شریف کی تصویر بھی ہونی چاہیے، رکن پنجاب اسمبلی ارشد ملک

رکن پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ  وہ نواز شریف ہی تھا جس نے اس ملک کو ترقی کی طرف گامزن کیا۔

لاہور(ٹی این آئی) مسلم لیگ ن کے رکن  پنجاب اسمبلی ارشد ملک  نے 5  ہزار  روپےکے نوٹ  پر نواز  شریف کی تصویر  بھی لگانےکا مطالبہ کردیا۔پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے ایم پی اے ارشد ملک نے مطالبہ کیا کہ 5 ہزار کے نوٹ پر نواز شریف کی تصویر بھی ہونی چاہیے۔

 ارشد ملک کا کہنا تھا کہ 5 ہزار کے نوٹ پر قائد اعظم کے ساتھ نواز شریف کی تصویر بھی ہونی چاہیے۔

رکن پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ  وہ نواز شریف ہی تھا جس نے اس ملک کو ترقی کی طرف گامزن کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button