انٹرنیشنلاہم خبریں

انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر اردن کے عقبہ ائیرپورٹ پر امریکی C-17 اور P-8 طیاروں پر حملہ کیا: ایران

ایران کے پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے  انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر اردن کے عقبہ ائیرپورٹ پر موجود امریکی فضائیہ کے C-17 اسٹریٹجک ٹرانسپورٹ طیارے اور P-8 کمانڈ اینڈ کنٹرول طیارے پر بیلسٹک میزائل داغے جس کے نتیجے میں کئی طیاروں کو شدید نقصان پہنچا۔

پاسداران انقلاب نے کہا کہ اس سے قبل انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر ہی ازرق کے علاقے میں امریکی افواج کے زیر استعمال 20 ہینگرز کو بھی نشانہ بنایا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button