اہم خبریںپاکستان

وزیر اعلی پجاب کے ویژن نظر انداز،مون سون کی برسات نے محکمہ آبپاشی کے افسران کو مبینہ ننگا کردیا

وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز برساتی پانی سے نمٹنے کے لئے محکمہ آبپاشی کو پنجاب بھرکے لئے اربوں روپے کے فنڈز فراہم کئے

لاہور(ٹی این آئی) وزیر اعلی پجاب مریم نواز شریف کا ویژن نظر انداز،مون سون کی برسات نے محکمہ آبپاشی کے افسران کو مبینہ ننگا کردیا برساتی پانی اور فلڈکی روک تھام کے لئے مناسب اقدامات نہ ہوسکے ؟ عوام کے جانی ومالئ نقصان کے امکانات بڑھ گئے،

یاد رہے کہ وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز برساتی پانی سے نمٹنے کے لئے محکمہ آبپاشی کو پنجاب بھرکے لئے اربوں روپے کے فنڈز فراہم کئے مگر محکمہ کے افسران کی مبینہ غفلت لا پرواہی یا پھر طمع نفسانی کی خاطر عمل درآمد کرنے سے قاصر رہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button