انٹرنیشنلاہم خبریں

امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری

برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں مزید 4.87 فیصد اضافہ ہوا

ویب ڈیسک:امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں مزید 4.87 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد قیمت 98.65 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی۔

دوسری جانب ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل بھی 3.95 فیصد مہنگا ہوگیا، جس کے بعد اس کی قیمت 90.26 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button