صحت و تعلیم

جامعہ اردو ، اے،بی کام ،ایم اے اور مدارس کے خصوصی امتحان کے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی

کراچی( ٹی این آئی)وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمدکے مطابق بی اے،بی کام ،ایم اے اور مدارس کے خصوصی امتحان (سندمعادلہ) پرائیویٹ رجسٹریشن برائے سال2020 کے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں9اکتوبر 2020 تک تو سیع کر دی گئی ہے۔
رجسٹریشن فارم جامعہ اردو کی ویب سائیٹ www.fuuast.edu.pkسے آن لائن پُر کرکے ڈاؤن لوڈ کریں اور رجسٹریشن فیس 5000/-روپے کا پے آرڈر بنام ناظم ا متحانات وفاقی اردو یونیورسٹی بنواکر مکمل دستاویزات کے ساتھ رجسٹریشن فارم کے ساتھ منسلک کریں اور بذریعہ ڈاک ناظم امتحانات کے پتے پر ارسال کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button